Today’s Top 20 News

رشتے کا تنازع،ماموں نے3 طالبات پرتیزاب پھینک دیا،حالت تشویشناک

گجرات(ایچ آراین ڈبلیو) یونیورسٹی آف گجرات کی3 طالبات پرتیزاب پھینک دیا گیا،متاثرہ طالبات تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل،پولیس نے ایک ملزم حراست میں لے لیا۔آئی […]

حیدرآباد،سسرالیوں کے مبینہ تشدد سے 4 بچوں کی ماں دم توڑگئی

حیدرآباد(ایچ آراین ڈبلیو) سسرالیوں کے مبینہ تشدد سے چاربچوں کی ماں نوجوان لڑکی دم توڑ گئی۔ ورثا نے شوہراورجیٹھ پرتشدد کا الزام لگا دیا پولیس […]

شام میں جرمنی اوربرطانیہ کے کیمیائی ہتھیاراستعمال ہوئے، ماسکو کا الزام

ماسکو(ایچ آراین ڈبلیو) ماسکو نے الزام لگایا ہے کہ شام میں جرمنی اور برطانیہ کے کیمیائی ہتھیار استعمال ہوئے ہیں۔ باغیوں سے خالی کرائے گئے […]

پاکستان میں پہلی بار’خواجہ سراؤں’ کے اسکول کا قیام

فیصل آباد(ایچ آراین ڈبلیو) فیصل آباد میں خواجہ سراؤں کو زیورتعلیم سے آراستہ کرنے کیلئے پہلا اسکول قائم کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق جڑانوالہ روڈ ڈھڈی […]

‘دونہیں،ایک پاکستان،ہم سب کا نیا پاکستان’ پی ٹی آئی کا نیا نعرہ آگیا

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان تحریک انصاف کا نیا لوگواورنعرہ منظرعام پرآگیا،عمران خان نے لاہورمیں نئے لوگواورنعرے کی رونمائی کی۔تفصیلات کے مطابق عمران خان نے لاہورمیں […]

وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے دھرنے کی کال،سیاسی جماعتوں کا ردِعمل

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) سندھ کے وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ کی جانب سے اسلام آباد میں دھرنے کی کال پر سیاسی رہنماؤں نے ملے […]

بجلی بحران میں شدت،لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹے سے تجاوزکرگیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) ملک کے سب سے بڑے شہرتجارتی مرکزکراچی میں بجلی کا بحران شدت اختیارکرگیا۔تفصیلات کے مطابق شہرمیں12 بارہ گھنٹوں سے بھی زیادہ لوڈ […]

بھارت کسی بھول میں نہ رہے،دفاع کرنا جانتے ہیں،دفترخارجہ

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو) ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے بھارت کسی بھول میں نہ رہے،دفاع کرنا جانتے ہیں، پوری دنیا جانتی ہے دہشتگرد اور انکا […]

وزیرریلوے سعد رفیق کے خلاف ایک اورانکوائری اوپن

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) نیب نے وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق کے خلاف مالیاتی کرپش اورانتظامی بے ضابطگی کے تین نئےالزامات پربھی تحقیقات شروع کردی۔اسپیکرسندھ اسمبلی سراج […]

کراچی،گل احمد چورنگی،پرنس میڈیکوزپرچھاپہ،جعلی ادویات برآمد

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)جعلی ادویات فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائی جاری،تفصیلات کے مطابق ریجنل ڈرگ انسپکٹرکاگل احمد چورنگی پرپرنس میڈیکوزپرچھاپہ،یاد رہے کہ میڈیکل اسٹورسے بڑی […]

سندھ بھرمیں بلند عمارتوں کوسیل کیاجائے،سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی آغا مقصود عباس کا بڑا فیصلہ،کراچی سمیت سندھ بھرمیں بلند عمارتوں کو فوری سیل کرنے حکم دے […]

نجی بینک کوساڑھے پانچ کروڑ کا چونا،ملزم کی ضمانت درخواست خارج

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)نجی بنک کوساڑھے پانچ کروڑکا چونا لگانے والے ملزم کی ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست خارج،تفصیلات کے مطابق درخواست ضمانت قبل از گرفتاری […]

انڈین غنڈوں نے دبئی میں مقیم پاکستانی بزنس میں کو قتل کردیا

سیالکوٹ(ایچ آراین ڈبلیو)دبئی میں مقیم پاکستانی بزنس مین کوانڈین غنڈوں نے چھریوں کے وارکرکے قتل کردیا-تفصیلات کے مطابق مقتول علی باجوہ کا تعلق چونڈہ کے […]

نوازشریف کیساتھ دشمنی،پاکستان کے مفادکونظراندازکیاجارہا ہے،علی اکبرگجر

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان مسلم لیگ(ن) سندھ کے نائب صدر علی اکبر گجر نے کہا ہے کہ ریاست اور ریاست کے مفادات کا تحفظ پاکستان […]

اربوں روپے کی کرپشن،کرپٹ عناصرکیخلاف کارروائی کی منظوری

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال نے تحقیقاتی ٹیم کی تحقیقات کی روشنی میں لیفٹینینٹ جنرل ریٹائرڈ افضل جنجوعہ، بر یگیڈ ئرریٹائرڈ افتخارمہدی […]

قومی احتساب بیورو،بدعنوان عناصرکیخلاف بلاامتیازکارروائیاں

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)قومی احتساب بیورو نے امسال بھی کرپشن کے خاتمے کے عزم کا عملی مظاہرہ کرتے ہوئے بد عنوان عناصرکے خلاف بے لاگ […]

الیکشن جیت کرٹھٹھہ کے ہرشہری کوصاف پانی دیں گے،بلاول بھٹو

ٹھٹھہ(ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہر شخص کو اپنا فیصلہ کرنے کا اختیار ہے، سیاست […]

اکیلا نظام ٹھیک نہیں کرسکتا،حکومت سپورٹ نہیں کررہی، چیف جسٹس

پشاور(ایچ آراین ڈبلیو) چیف جسٹس ثاقب نثارنے پشاورہائیکورٹ بارسے خطاب میں کہا کہ سسٹم میں تبدیلی قانون کے ساتھ آتی ہے، غلط فیصلے کے نتائج […]

ن لیگ اورپیپلزپارٹی نے نگران حکومت بنائی تونیوٹرل الیکشن نہیں ہونگے

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ (ن) لیگ اورپیپلزپارٹی اگرنگران حکومت کا مُک مُکا کریں گےتومطلب نیو ٹرل […]

میشا شفیع کاعلی ظفرپرجنسی ہراساں کرنے کا الزام

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) معروف گلوکارہ اوراداکارہ میشا شفیع نے کہا ہے کہ انہیں علی ظفرکی جانب سے ایک سے زیادہ مرتبہ جنسی طورپرہرا ساں کیا […]